مملکت خداداد پاکستان
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے۔